18وَلا تَحاضّونَ عَلىٰ طَعامِ المِسكينِ(Irfan-ul-Quran)اور نہ ہی تم مسکینوں (یعنی غریبوں اور محتاجوں) کو کھانا کھلانے کی (معاشرے میں) ایک دوسرے کو ترغیب دیتے ہو،