87سَيَقولونَ لِلَّهِ ۚ قُل أَفَلا تَتَّقونَ وه لوگ جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے۔ کہہ دیجیئے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے؟